مدرسہ تحسین القرآن مکرمیہ
Tahseen ul Quran Mukarramya
Madrasa Board
Know More About Our Institution
بحکم وحسب ایما : قدوة السالكین عارف باللہ حضرت اقدس حکیم مولانا سید مکرم حسین صاحب الحسنی سنسارپوری نوراللہ مرقدہ
قرآن کریم کی تعلیم کو تجوید کے ساتھ معیاری بنانا؛
طلبہ کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا؛
مسابقات کے لئے طلبہ تیار کرنا؛
دینیات پر خصوصی توجہ دینا اور اسلامی تربیت کرنا؛
پرائمری اسکول کا بہتر نظام ؛
با صلاحیت اساتذہ کی مکمل نگرانی؛
غریب و نادر طلبہ کی مکمل کفالت ؛
طلبہ کے لیے ہاسٹل کا نظام؛
Our Courses
Comprehensive Islamic education for all age groups
Nazirah (Quran Recitation)
Learn to recite the Quran with proper Tajweed rules.
Hifz (Quran Memorization)
Complete memorization of the Holy Quran with Tajweed.
Tajweed
Learn proper Quran recitation with rules of Tajweed.
Aqeedah
Islamic creed and beliefs.
Seerah
Study of the life of Prophet Muhammad (PBUH).
Islamic Studies
Comprehensive study of Islamic teachings, history, and culture.
Islamic History
Study of Islamic civilization and historical events.
Urdu Language
Learn to read, write, and speak Urdu.
Primary School
Foundation education for children including basic reading, writing, and mathematics.
اپیل
مدرسہ تحسین القران مکرمیہ اپنے تمام محبین ومعاونین سے اپیل کرتا ہے کہ مدرسے کے اندر بڑھتی ہوئی طلبہ کی تعداد کی وجہ سے موجودہ عمارت ناکافی و نا مکمل ہے، جس کی وجہ سے اہل مدرسہ کو کافی دقت و پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،چنانچہ اس پریشانی کو دور کرنے کے لئے اہل مدرسہ کے ذریعے کچھ تعمیرات کا کام شروع کر دیا گیا تھا مگر ادارہ اپنے محدود وسائل کی بنا پر اس کے تعمیری مرحلہ کو شروع کرنے کے بعد مکمل نہ کر سکا ، جس کی ایک تصویر زیرِ نظر ہے, امت کے ہزاروں اصحاب خیر حضرات ہیں جو امت کے درد و فکر کے اعلی مقام پر فائز ہیں جو دنیاوی مال و متاع کے ساتھ صاحب دل بھی ہیں ایسے حضرات سے ادارہ گزارش کرتا ہے کہ اس کار خیر کے لیے اپنی توجہات مبذول فرما دیں تو یہ آپ حضرات کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا اور ادارے کو کام کرنے کے لیے سہولت میسر ہوگی اور نو نہالان امت کا بڑا وقیع فائدہ ہوگا اپنے طبعی جذبہ قلندانہ سے اس طرف ضرور توجہ فرمائے_ (ان اللہ لا یضیع اجر المحسنین)
Donate Now
Get in Touch
Connect with us for any inquiries, admissions, or collaborations
Address
Bus stand, Kalsiya
Saharanpur, Uttar Pradesh
Quick Actions
Add Your Madrasa
Want to add your madrasa to our growing network? Contact us today and get your madrasa listed!
Reference: MDR-2026-4816
Get Your Complete Website
Is website ko apne domain ke saath mukammal banwane ke liye Islamic Madrasa Directory se contact karen.
Contact for Website